سلانوالی۔3 اکتوبر(اے پی پی )زرعی ماہرین نے آلو کے کا شت کا رو ں کو شفار ش کی ہے کہ آلو کی بہترین پیداوار کیلئے کا شت کا بہترین وقت یکم اکتو بر سے آخر اکتو بر تک ہے اس کیلئے بیماری سے پا ک اور تصدیق شد ہ بیج کا استعمال کیاجائے آلود ہ کی تاز ہ پیداوار بطور بیج نئی کا شت کیلئے موزوں نہیں ہوتی کا شت …
آلو کی کا شت کا بہترین وقت اکتو بر کے آ خر تک ہے، زرعی ماہرےن

مزید خبریں
سلانوالی۔3 اکتوبر(اے پی پی )زرعی ماہرین نے آلو کے کا شت کا رو ں کو شفار ش کی ہے کہ آلو کی بہترین پیداوار کیلئے کا شت کا بہترین وقت یکم اکتو بر سے آخر اکتو بر تک ہے اس کیلئے بیماری سے پا ک اور تصدیق شد ہ بیج کا استعمال کیاجائے آلود ہ کی تاز ہ پیداوار بطور بیج نئی کا شت کیلئے موزوں نہیں ہوتی کا شت سے پہلے خوابید گی کو توڑنا ضروری ہوتا ہے آلو 10تا 12ہفتے پڑا ر ہنے سے خوا بید گی خود بخود ختم ہو جا تی ہے کا شت سے کم ازکم 10دن پہلے بیج کو سر د خانے سے نکال لیں اور سایہ دا ر جگہ پر رکھیں تا کہ بیج با ہر کے عا م در جہ حرارت سے اپنے آپ کو ما نو س کر لے اوراس میں شگو فے پھوٹ آئیں موسم خزا ںکی فصل کیلئے شر ح تخم 12سو تا 15سو کلوگرام فی ایکڑ استعما ل کریں کمیائی کاکھادوںمیں ڈی ا ے پی سوا 2بو ر ی جمع یو ریا ڈیڑھ بو ری + پو ٹاشیم سلفیٹ دو بو ر ی + زنک سلفیٹ 21فیصد 10کلوگرام یا نائٹرو فاسٹ 5بور ی + پو ٹا شیم سلفیٹ 2بو ری + زنک سلفیٹ 21فیصد 10کلوگر ام فی ایکڑ ڈالیں آلو کی منظور شد ہ کا رڈ نیل ڈیزائیر ی ڈایامنٹ فیصل آباد سفید فیصل آباد سرخ اور ایس ایچ 5کا تصد یق شد ہ بیج استعمال کرکے بہترین فصل حاصل کی جاسکتی ہے ۔








