ویلز نے بیلجیئم کو ہرا کر یورو کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

پیرس ۔ 2 جولائی (اے پی پی) ویلز نے بیلجیئم کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر یورو کپ 2016 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، فاتح ٹیم کی جانب سے ولیمز، روبسن اور ووکس نے ایک ایک گول کیا، یہ پہلا موقع ہے جب ویلز نے کسی بڑے ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کیا ہے جہاں اس کا مقابلہ پرتگال سے ہوگا۔

Leave a Reply