اسلام آباد۔18 نومبر(اے پی پی )وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے کے دوران ابوظہبی کے شہداءسکوائر کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے یادگار شہداء(واحت الکرم) پر پھول چڑھائے۔
وزیراعظم عمران خان کا ابوظہبی کے شہداءسکوائر کا دورہ،یادگار شہداءپر پھول چڑھائے

مزید خبریں