وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ٹوئٹ

اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرے بیان کو سکھوں کے جذبات سے منسوب کرنا انتہائی گمراہ کن اور بدنیتی پر مبنی دانستہ کوشش ہے، ہم سکھوں کے جذبات کا انتہائی احترام کرتے ہیں، متنازعہ بنانے اور حقائق کو مسخ کرنے سے اس کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ اتوار کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود …

اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرے بیان کو سکھوں کے جذبات سے منسوب کرنا انتہائی گمراہ کن اور بدنیتی پر مبنی دانستہ کوشش ہے، ہم سکھوں کے جذبات کا انتہائی احترام کرتے ہیں، متنازعہ بنانے اور حقائق کو مسخ کرنے سے اس کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ اتوار کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سکھ بھائیوں کی دیرینہ خواہش پر ہم نے کرتار پور راہداری کھولنے کا فیصلہ کیا، ہم نے یہ تاریخی اقدام خلوص نیت کے ساتھ اٹھایا ہے اور اس اچھے اقدام کو آگے بڑھائیں گے،

مزید خبریں