اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ حکومت قبائلی علاقہ جات اور اس کے عوام کی سماجی و اقتصادی حالت کو بہتر بنانے کے لیے اہم و موثر اقدامات کر رہی ہے۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قبائلی اضلاع کی تعمیروترقی اور ان علاقوں کے عوام کے …
وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ حکومت قبائلی علاقہ جات اور اس کے عوام کی سماجی و اقتصادی حالت کو بہتر بنانے کے لیے اہم و موثر اقدامات کر رہی ہے۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قبائلی اضلاع کی تعمیروترقی اور ان علاقوں کے عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے جامع منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ قبائلی علاقوں کی ترقی کے لیے اس سلسلے میںفنڈز کا اجراء جلد ہی این ایف سی ایوارڈز کے تحت کر دیا جائے گا۔








