وزیراعظم عمران خان سے چین کے نائب صدر وانگ کیشن کی ملاقات

بیجنگ ۔ 28 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چین کے نائب صدر وانگ کیشن نے ملاقات کی ہے۔ اتوار کو یہ ملاقات گریٹ ہال بیجنگ میں ہوئی ۔ اس موقع پر چین کے نائب صدر وانگ کیشن نے پاکستانی وفد کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان کے چین کا دورہ کرنے والے وفد کے ارکان بھی تھے۔ اس موقع پر وفود کی سطح پر بات …

بیجنگ ۔ 28 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چین کے نائب صدر وانگ کیشن نے ملاقات کی ہے۔ اتوار کو یہ ملاقات گریٹ ہال بیجنگ میں ہوئی ۔ اس موقع پر چین کے نائب صدر وانگ کیشن نے پاکستانی وفد کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان کے چین کا دورہ کرنے والے وفد کے ارکان بھی تھے۔ اس موقع پر وفود کی سطح پر بات چیت بھی ہوئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply