اسلام آباد ۔ یکم مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی آج کی تقریر اپوزیشن کے ترجمانوں پر بھاری رہی' کپتان کے سچ نے ان کو بہت تکلیف پہنچائی۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نوکری کی زنجیروں سے بندھے …
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی آج کی تقریر اپوزیشن کے ترجمانوں پر بھاری رہی’ کپتان کے سچ نے ان کو بہت تکلیف پہنچائی۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نوکری کی زنجیروں سے بندھے ترجمان کب تک جھوٹ، لوٹ مار کی حمایت اورسچ کی مخالفت کرتے رہیں گے؟







