وزیراعظم عمران خان آج خیبر ایجنسی کا دورہ کریں گے, مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان جمعرات کو تیراہ (خیبر ایجنسی) کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم سپورٹس گالا میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ وزیراعظم مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ منصوبے کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply