سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے جمعرات کو یہاںوزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے ایک ٹویٹ کے مطابق سیکرٹری خارجہ سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply