ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کےلئے اہم اقدامات اورکاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں، مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد کی برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کر رہے ہیں، کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو سے ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے تبادلہ خیال کیاگیا۔ مشیر …

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کر رہے ہیں، کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو سے ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے تبادلہ خیال کیاگیا۔ مشیر تجارت نے کہا کہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کر رہے ہیں۔ مشیر تجارت نے کہا کہ کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply