وزیر اعظم عمران خان کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹویٹر“ پر پیغام

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے جھوٹی خبریں پھیلانے کے رجحان کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے اس ضمن میں قرآن پاک کے واضح حکم کاحوالہ دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹویٹر“ پر جمعہ کو اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے قرآن پاک کی سورة بقرہ کی آیت نمبر 42 انگریزی ترجمے کے ساتھ ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ”جو …

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے جھوٹی خبریں پھیلانے کے رجحان کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے اس ضمن میں قرآن پاک کے واضح حکم کاحوالہ دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹویٹر“ پر جمعہ کو اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے قرآن پاک کی سورة بقرہ کی آیت نمبر 42 انگریزی ترجمے کے ساتھ ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ”جو جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں ان کے لئے“ قرآن پاک کا واضح حکم ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ”حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاﺅ اور نہ ہی سچ بات کو جان بوجھ کر چھپاﺅ“ ۔

مزید خبریں

Leave a Reply