جاپان میں 5.5 درجہ شدت کا زلزلہ

ٹوکیو۔ 19 دسمبر (اے پی پی) جاپان کے شمالی ضلع اوموری کے ساحل کے قریب 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ جاپان کی میٹرولوجیکل ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکیجمعرات کو جزیرہ ہونشو کے شمال میں ضلع اوموری کے ساحل سمیت اکیتا، اواتا میں بھی محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 40 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا، …

ٹوکیو۔ 19 دسمبر (اے پی پی) جاپان کے شمالی ضلع اوموری کے ساحل کے قریب 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ جاپان کی میٹرولوجیکل ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکیجمعرات کو جزیرہ ہونشو کے شمال میں ضلع اوموری کے ساحل سمیت اکیتا، اواتا میں بھی محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 40 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا، زلزلے کے باعث فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور نہ ہی سونامی وارننگ اور کوئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

مزید خبریں