ایران کے صوبہ بوشہر کے قریب 5.1 شدت کا زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

تہران ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) ایران کے صوبہ بوشہر کے قریب 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم زلزلے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ مقامی خبر رساں ادارے نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ زلزلہ جمعہ کی صبح صوبہ بوشہر کے مشرق میں بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر کلمہ دیہات میں آیا …

تہران ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) ایران کے صوبہ بوشہر کے قریب 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم زلزلے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ مقامی خبر رساں ادارے نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ زلزلہ جمعہ کی صبح صوبہ بوشہر کے مشرق میں بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر کلمہ دیہات میں آیا ، زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 38.28کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

مزید خبریں