انقرہ ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) ترکی میں تیار کی جانے والی پہلی الیکٹرک سمارٹ کار ''ٹوگ '' کی رونمائی کر دی گئی۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کی مقامی طور پرپہلی الیکٹرک سمارٹ کار کی رونمائی کی تقریب میں صدر رجب طیب اردوان نے شرکت کی۔ یہ ملکی آٹوموبائل 2022 میں مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیشکی جائے گی ۔اس سلسلے میں افتتاحی تقریب کوجہ ایلی کے …
ترکی میں پہلی الیکٹرک سمارٹ کار ”ٹوگ ” کی رونمائی

مزید خبریں
انقرہ ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) ترکی میں تیار کی جانے والی پہلی الیکٹرک سمارٹ کار ”ٹوگ ” کی رونمائی کر دی گئی۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کی مقامی طور پرپہلی الیکٹرک سمارٹ کار کی رونمائی کی تقریب میں صدر رجب طیب اردوان نے شرکت کی۔ یہ ملکی آٹوموبائل 2022 میں مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیشکی جائے گی ۔اس سلسلے میں افتتاحی تقریب کوجہ ایلی کے علاوہ گبزے میں منعقد ہوئی۔صدر اردوان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے لیے ایک تاریخی دن ہے ہم نے گزشتہ ساتھ سالوں سے دیکھے گئے اس خواب کو پورا کرنے دن رات محنت کی ہے اور آج اس خواب کو حقیقت کا روپ دیا ہے۔







