بیجنگ۔ 28 دسمبر (اے پی پی)دنیا بھر کے نوجوانوںتخلیقی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے لیے تیزی سے مقبول ہوتی چینی ایپ ٹک ٹاککا سہارا لے رہے ہیں۔ چین کی ایپ ٹک ٹاک کا کہنا ہے اصل لوگ اصل ویڈیوز، اور شاید یہی وجہ ہے کہ متوسط، غریب اور پسماندہ طبقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان فنکار اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے لیے ٹک ٹاک کا سہارا لیتے ہیں۔ …
نوجوان اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کیلئے ٹک ٹاک کا سہارا لیتے ہیں

مزید خبریں
بیجنگ۔ 28 دسمبر (اے پی پی)دنیا بھر کے نوجوانوںتخلیقی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے لیے تیزی سے مقبول ہوتی چینی ایپ ٹک ٹاککا سہارا لے رہے ہیں۔ چین کی ایپ ٹک ٹاک کا کہنا ہے اصل لوگ اصل ویڈیوز، اور شاید یہی وجہ ہے کہ متوسط، غریب اور پسماندہ طبقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان فنکار اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے لیے ٹک ٹاک کا سہارا لیتے ہیں۔ ٹک ٹاک پرمشہور نوجوانوں کے لاکھوں فلوورز ہیں۔ ٹک ٹاک ایک ایسی ایپ ہے جہاں ایک چائے ڈھابے والے سمیت معاشرے کے دیگر افراد بھی اپنا ٹیلنٹ دِکھا سکتے اور راتوں رات ایک مشہور شخصیت بن سکتے ہیں۔ دوسری جانب امریکی اداروں کی جانب سے بھی اس ایپ کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا جا رہا ہے ۔







