نیویارک ۔ 10 جنوری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا ۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے پر مارچ کے لیے سودے 0.86 سینٹ (1.23 فیصد) اضافے کے ساتھ 70.82 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 25353 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 8612 کم ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

مزید خبریں