راولپنڈی ۔ 9 فروری (اے پی پی) پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ میچ کے دوران پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کشمیر بننے گا پاکستان اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا، اس کے علاوہ شائقین کرکٹ نے نسیم شاہ کو تین وکٹیں حاصل کرنے پر نسیم شاہ اور قومی کرکٹ ٹیم کے حق میں بھی نعرے لگا۔اتوار کو چھٹی کا دن ہونے کے باعث جڑواں …
پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ میچ

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 9 فروری (اے پی پی) پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ میچ کے دوران پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کشمیر بننے گا پاکستان اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا، اس کے علاوہ شائقین کرکٹ نے نسیم شاہ کو تین وکٹیں حاصل کرنے پر نسیم شاہ اور قومی کرکٹ ٹیم کے حق میں بھی نعرے لگا۔اتوار کو چھٹی کا دن ہونے کے باعث جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کی عوام کی کثیر تعداد نے پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان میچ دیکھا، جمعہ اور ہفتہ کے روز کی نسبت اتوار کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم شائقین کی کثیر تعداد تھی








