وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داﺅد سے ایران کے پاکستان میں سفیر سیّد محمد علی حسینی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داﺅد سے ایران کے پاکستان میں سفیر سیّد محمد علی حسینی نے ملاقات کی۔ پیر کو ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں