وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے طیارے کے حادثہ میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے طیارے کے حادثہ میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں وزیراعظم نے حادثہ میں شہید ہونے والے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے درجات کی بلندی اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل …

اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے طیارے کے حادثہ میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں وزیراعظم نے حادثہ میں شہید ہونے والے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے درجات کی بلندی اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔