وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے معروف قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اس موقع پر ڈاکٹر بابر اعوان کی والدہ مرحومہ زیب النساء بیگم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔