صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سربراہی میں علماء کرام سے مشاورتی اجلاس شروع ہوگیا

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سربراہی میں علماء کرام سے مشاورتی اجلاس شروع ہوگیاہے ۔اجلاس میں تمام صوبوں سے علماء کرام ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک ہیں۔ ہفتہ کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں رمضان المبارک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے موثر لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔

مزید خبریں