واشنگٹن ۔21دسمبر (اے پی پی):امریکی نو منتخب صدر جو بائیڈن کو کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی خواراک دی جائے گا۔ کورونا ویکسین لگانے کے عمل کوٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کیا جائے گا تاکہ امریکی عوام میں تاثر جائے کہ یہ ویکسین محفوظ ہے۔ نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کورونا ویکسین لگوانے کے فیصلے کے بارے میں کہا کہ وہ ویکسین لگوانے میں جلدبازی اس لیے کررہے …
جو بائیڈن کو کوروناوائرس کی ویکسین لگائی جائے گی

مزید خبریں
واشنگٹن ۔21دسمبر (اے پی پی):امریکی نو منتخب صدر جو بائیڈن کو کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی خواراک دی جائے گا۔ کورونا ویکسین لگانے کے عمل کوٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کیا جائے گا تاکہ امریکی عوام میں تاثر جائے کہ یہ ویکسین محفوظ ہے۔ نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کورونا ویکسین لگوانے کے فیصلے کے بارے میں کہا کہ وہ ویکسین لگوانے میں جلدبازی اس لیے کررہے ہیں تاکہ عوام کو معلوم ہو سکے کہ یہ ویکسین محفوظ ہے۔ امریکہ میں دوا ساز کمپنی فائزر اور جرمن کمپنی بائیو این ٹیک کی کورونا ویکسین کی منظوری کے بعد موڈرنا کی تیار کردہ ویکسین کی ترسیل کاآغاز کردیا گیاہے








