کورونا ‏ وائرس کی وباکےباوجودمعیشت کمال انداز میں بہتر ہو رہی ہے،وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

  اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا ‏وائرس کی وباکےباوجودمعیشت کےبارےمیں اچھی خبر ہےکہ یہ کمال انداز میں بہتر ہو رہی ہے۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ نومبر کےدوران بھی 447 ملین ڈالر سر پلس رہا۔گزشتہ مالی سال کے1.7 ارب ڈالر کے خسارےکی بجائےکرنٹ اکاؤنٹ اس سال اب تک 1.6ارب ڈالرسرپلس ہوچکاہے۔مرکزی بنک کے ذخائر13ارب ڈالر تک …

 

اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا ‏وائرس کی وباکےباوجودمعیشت کےبارےمیں اچھی خبر ہےکہ یہ کمال انداز میں بہتر ہو رہی ہے۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ نومبر کےدوران بھی 447 ملین ڈالر سر پلس رہا۔گزشتہ مالی سال کے1.7 ارب ڈالر کے خسارےکی بجائےکرنٹ اکاؤنٹ اس سال اب تک 1.6ارب ڈالرسرپلس ہوچکاہے۔مرکزی بنک کے ذخائر13ارب ڈالر تک بڑھ چکےہیں جو 3 برس میں سب سےزیادہ ہیں،۔