صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے حافظ طاہر محمود اشرفی کی ملاقات

اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے ملاقات کی ہے۔ یہ بات منگل کو یہاں ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری ایک بیان میں بتائی گئی ہے۔