کوالالمپور۔15جولائی (اے پی پی):ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا،اس کی وجہ پیداوار میں کمی اور برآمد بڑھنے کا امکان ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 44 رنگٹ یعنی 1.11 فیصد اضافے کے ساتھ 4021 رنگٹ یعنی 957.85 ڈالر فی ٹن طے پائے۔
ملائیشیا،پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصداضافہ

مزید خبریں
کوالالمپور۔15جولائی (اے پی پی):ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا،اس کی وجہ پیداوار میں کمی اور برآمد بڑھنے کا امکان ہے۔
برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 44 رنگٹ یعنی 1.11 فیصد اضافے کے ساتھ 4021 رنگٹ یعنی 957.85 ڈالر فی ٹن طے پائے۔








