ڈیفنس ڈویژن کے لیے مجموعی طور پر اب تک 39کروڑ 55لاکھ 27ہزار روپے کے فنڈزجاری

اسلام آباد۔3ستمبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں ڈیفنس ڈویژن کے لیے مجموعی طور پر اب تک 39کروڑ 55لاکھ 27ہزار روپے کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لیے رواں مالی سال کے دوران ایک ارب 97کروڑ روپےسے زائدکے فنڈز مختص کئے ہیں۔

اسلام آباد۔3ستمبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں ڈیفنس ڈویژن کے لیے مجموعی طور پر اب تک 39کروڑ 55لاکھ 27ہزار روپے کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔

پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لیے رواں مالی سال کے دوران ایک ارب 97کروڑ روپےسے زائدکے فنڈز مختص کئے ہیں۔