اسلام آباد۔7ستمبر (اے پی پی):فیڈرل بور ڈ آف ریونیو نے جاری کردہ ایس آر او مورخہ 24 اگست 2021 کو ایف بی آر سے منسلک ہونے والے ریٹیلرز کو آئی ٹی خدمات کی فراہمی کے لئے آئی ٹی خدمات لائسنسنگ قوانین جاری کر دیئے ہیں۔ لائسنسنگ پراسیس کو مکمل کرنے میں کچھ وقت درکار ہے جس کے بعد لائسنسنگ ریجیم کو فعال کر دیا جائے گا۔ جب تک کہ ایف …
ایف بی آر نے 24 اگست 2021 کو ایف بی آر سے منسلک ہونے والے ریٹیلرز کے لئے آئی ٹی خدمات لائسنسنگ قوانین جاری کر دیئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔7ستمبر (اے پی پی):فیڈرل بور ڈ آف ریونیو نے جاری کردہ ایس آر او مورخہ 24 اگست 2021 کو ایف بی آر سے منسلک ہونے والے ریٹیلرز کو آئی ٹی خدمات کی فراہمی کے لئے آئی ٹی خدمات لائسنسنگ قوانین جاری کر دیئے ہیں۔ لائسنسنگ پراسیس کو مکمل کرنے میں کچھ وقت درکار ہے جس کے بعد لائسنسنگ ریجیم کو فعال کر دیا جائے گا۔
جب تک کہ ایف بی آر لائسنس شدہ آئی ٹی کمپنی کو نو ٹیفائی نہیں کر دیتا اس وقت تک ریٹیلرز کو ایف بی آر سے منسلک کرنے کے سلسلہ میں موجودہ آئی ٹی کمپنی ہی اپنا کام جاری رکھے گی۔








