اسلام آباد۔21ستمبر (اے پی پی):جولائی 2021 کے دوران کاروں کی فروخت میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2021 میں فروخت کا حجم 20 ہزار 669 یونٹس تک بڑھ گیا جبکہ جولائی 2020 کے دوران کاروں کی فروخت 10 ہزار 123 یونٹس رہی تھی۔ اس طرح جولائی 2020 کےمقابلہ میں جولائی 2021 کے دوران کاروں کی فروخت میں 10ہزار …
جولائی کے دوران کاروں کی فروخت میں 10 فیصد اضافہ ہوا ، پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

مزید خبریں
اسلام آباد۔21ستمبر (اے پی پی):جولائی 2021 کے دوران کاروں کی فروخت میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2021 میں فروخت کا حجم 20 ہزار 669 یونٹس تک بڑھ گیا جبکہ جولائی 2020 کے دوران کاروں کی فروخت 10 ہزار 123 یونٹس رہی تھی۔
اس طرح جولائی 2020 کےمقابلہ میں جولائی 2021 کے دوران کاروں کی فروخت میں 10ہزار 546 یونٹس یعنی 104 فیصد کانمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔ رپورٹ کے مطابق اس دوران 1300 سی سی اور اس س ےبڑی گاڑیوں کی فروخت 25 فیصد اضافہ سے 5803 یونٹس کے مقابلہ میں 7265 یونٹس تک بڑھ گئی۔








