اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):مشیر خزانہ شوکت ترین نے ایف بی آر کوشاندار ٹیکس وصولی پر مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے ایف بی آر کے چئیرمین اور عملہ کو ماہانہ ہدف گزشتہ چار ماہ کے مقابلہ میں زیادہ ٹیکس وصولی پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے ایف بی آر کو شاباش دیتے ہوئے اس راستے پر گامزن رہنے کی تاکید کی۔
مشیر خزانہ شوکت ترین کی ایف بی آر کوشاندار ٹیکس وصولی پر مبارکباد دی

مزید خبریں