اسلام آباد۔8جنوری (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام اور لاہور قلندر کے اشتراک سے کرکٹ کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 11جنوری سے شروع ہو رہاہے ۔ ہفتہ کو ا پنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ سپر سٹار شاہین آفریدی نے فینز کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر آپ بھی پاکستان کی کرکٹ …
کامیاب جوان پروگرام اور لاہور قلندر کے اشتراک سے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 11جنوری سے شروع ہو رہاہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار

مزید خبریں
اسلام آباد۔8جنوری (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام اور لاہور قلندر کے اشتراک سے کرکٹ کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 11جنوری سے شروع ہو رہاہے ۔
ہفتہ کو ا پنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ سپر سٹار شاہین آفریدی نے فینز کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر آپ بھی پاکستان کی کرکٹ کا نیا سپر سٹار بننا چاہتے ہیں تو منگل 11جنوری کو سیالکوٹ میں وی آئی پی کرکٹ گرائونڈ میں پہنچ جائیں ۔








