اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف پیر کو ایک روزہ دورے پرتھرپہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم کو تھر کول پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی جاےگی۔ وزیر اعظم تھر انرجی لمیٹڈ کے کنٹرول روم کا دورہ کریں گے ۔ تھر کول مائنز کے فیزٹو کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور تقریب …
وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر تھرپہنچ گئے، تھر کول مائنز کے فیزٹو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

مزید خبریں
اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف پیر کو ایک روزہ دورے پرتھرپہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم کو تھر کول پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی جاےگی۔
وزیر اعظم تھر انرجی لمیٹڈ کے کنٹرول روم کا دورہ کریں گے ۔ تھر کول مائنز کے فیزٹو کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔








