اسلام آباد۔23دسمبر (اے پی پی):پشاور نے آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں خواتین ٹیبل ٹینس کا ایونٹ اپنے نام کر لیا ہے، گزشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ کے حمیدی ہال میں کھیلے گئے ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں پشاور نے پہلی۔ لاہور نے دوسری اور ملتان بورڈ کے تیسری پوزیشن حاصل کی ، سپورٹس گالا میں ملک بھر سے 19بورڈز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
پشاور نے آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں خواتین ٹیبل ٹینس کا ایونٹ اپنے نام کر لیا

مزید خبریں