میلبورن۔26جنوری (اے پی پی):چائنیزتائپے کی ٹینس کھلاڑی ہیش سو وائی اور ان کےپولینڈ کے جوڑی دار جان زیلینسکی پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ میگا ایونٹ کے مکسڈ ڈبلز فائنل میچ میں چائنیزتائپے کی ٹینس کھلاڑی ہیش سو وائی اور ان کےپولینڈ کے جوڑی دار جان زیلینسکی پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی نےشاندار کارکردگی کا …
ہیش سو وائی اور جان زیلینسکی نے آسٹریلین اوپن ٹین مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

مزید خبریں
میلبورن۔26جنوری (اے پی پی):چائنیزتائپے کی ٹینس کھلاڑی ہیش سو وائی اور ان کےپولینڈ کے جوڑی دار جان زیلینسکی پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔
میگا ایونٹ کے مکسڈ ڈبلز فائنل میچ میں چائنیزتائپے کی ٹینس کھلاڑی ہیش سو وائی اور ان کےپولینڈ کے جوڑی دار جان زیلینسکی پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی نےشاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی ٹیس سٹار ڈزرائی کرائوجک اور ان کےبرطانوی جوڑی دار نیل سکوپسکی پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی کو شکست دے کر مکسڈ ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
جمعہ کو کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے فائنل میچ میں چائنیزتائپے کی ٹینس کھلاڑی ہیش سو وائی اور ان کےپولینڈ کے جوڑی دار جان زیلینسکی پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف امریکی ٹیس سٹار ڈزرائی کرائوجک اور ان کےبرطانوی جوڑی دار نیل سکوپسکی پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی کو 7-6(7-5)،4-6 اور 9-11سے شکست دے کر میگا ایونٹ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔








