اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے پشاور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مسلم لیگ ن کے امیدوار ارباب وسیم ‘مسلم لیگی کارکنوں اور سپورٹرز کو مبارکباد دی ہے۔جمعہ کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پشاور کے باشعور عوام نے جھوٹے الزامات اور اے ٹی ایم سیاست کو مسترد کر دیا۔ عمران خان …
پشاور کے باشعور عوام نے جھوٹے الزامات کی سیاست کو مسترد کر دیا وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی کی پشاور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مسلم لیگ ن کے امیدوار ارباب وسیم ‘مسلم لیگی کارکنوں اور سپورٹرز کو مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے پشاور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مسلم لیگ ن کے امیدوار ارباب وسیم ‘مسلم لیگی کارکنوں اور سپورٹرز کو مبارکباد دی ہے۔جمعہ کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پشاور کے باشعور عوام نے جھوٹے الزامات اور اے ٹی ایم سیاست کو مسترد کر دیا۔ عمران خان کے سرکاری جلسے بھی ان کے کام نہ آسکے۔ انہوں نے کہا کہ پشاور کے عوام نے ہری پور ضمنی الیکشن کی تاریخ دہرا دی ہے اور ہم پشاور کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔








