اسلام آباد۔19ستمبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 43 ملین ڈالر اضافہ کے بعد 14.826 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 13 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 9.509 ارب ڈالر اور بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.316 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ملکی …
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر43ملین ڈالر اضافہ کے بعد14.826 ارب ڈالرتک پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔19ستمبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 43 ملین ڈالر اضافہ کے بعد 14.826 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 13 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 9.509 ارب ڈالر اور بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.316 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں 43 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔








