رمضان ریلیف پیکج کا آغاز22 مئی سے ہوگا،،ترجمان یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن

اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز22مئی2017سے ہوگا، پیکج کے تحت19اشیاء بشمول آٹا،گھی،خوردنی تیل،دال چنا،سفید چنے ،بیسن، کجھور، چاول، چائے، مصالحہ جات،دودھ اور مشروبات کے نرخوں پر خصوصی رعائت دی جائیگی، یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاءصرف کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنایا جائےگا۔ بدھ کو یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کے ترجمان واجد خان سواتی نے بتایاکہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ملک …

اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز22مئی2017سے ہوگا، پیکج کے تحت19اشیاء بشمول آٹا،گھی،خوردنی تیل،دال چنا،سفید چنے ،بیسن، کجھور، چاول، چائے، مصالحہ جات،دودھ اور مشروبات کے نرخوں پر خصوصی رعائت دی جائیگی، یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاءصرف کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنایا جائےگا۔ بدھ کو یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کے ترجمان واجد خان سواتی نے بتایاکہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ملک بھر میں پھیلے اپنے نیٹ ورک کے ذریعے عوام کو سہولیات بہم پہنچائےں گے۔

Leave a Reply