حلقہ اربابِ ذوق اسلام آباد کا ہفتہ وار تنقیدی اجلاس (کل ) ہو گا

اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):حلقہ اربابِ ذوق اسلام آباد کا ہفتہ وار تنقیدی اجلاس کل جمعہ کو اکادمی ادبیات پاکستان کے رائٹرز ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ تنقیدی نشست میں ڈاکٹر مہناز انجم نظم جبکہ ڈاکٹر حسن یاسر ملک افسانہ تنقید کے لئے پیش کریں گے۔ اجلاس کی صدارت معروف شاعر اور نقاد ڈاکٹر رفیق سندیلوی کریں گے۔ علم اور ادب دوست احباب کو شرکت کی دعوت ہے۔  

اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):حلقہ اربابِ ذوق اسلام آباد کا ہفتہ وار تنقیدی اجلاس کل جمعہ کو اکادمی ادبیات پاکستان کے رائٹرز ہاؤس میں منعقد ہو گا۔

تنقیدی نشست میں ڈاکٹر مہناز انجم نظم جبکہ ڈاکٹر حسن یاسر ملک افسانہ تنقید کے لئے پیش کریں گے۔

اجلاس کی صدارت معروف شاعر اور نقاد ڈاکٹر رفیق سندیلوی کریں گے۔ علم اور ادب دوست احباب کو شرکت کی دعوت ہے۔