بلغراد ۔27جون (اے پی پی):سربیا نے کہا ہے کہ وہ روس مخالف پابندیوں میں شامل نہیں ہو گا۔ تاس کے مطابق سربیا کے وزیر اعظم ڈورو میکوت نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس مخالف پابندیوں کا حصہ نہیں بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک میں وزیراعظم ہوں سربیا کی حکومت روس کے خلاف پابندیوں میں شامل نہیں ہوگی۔
سربیا کا روس مخالف پابندیوں میں شامل نہ ہونے کا اعلان