خام تیل کے نرخوں میں معمولی کمی آنے کا رجحان

ٹوکیو ۔ 27 جولائی (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی کمی آنے کا رجحان رہا۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک کے مین کنٹریکٹ کے تحت ماہ ستمبر کے لئے برنٹ کروڈ(لندن برنٹ)کی ترسیل 16 سینٹ کی کمی کے ساتھ50.81 ڈالر فی بیرل اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (امریکی کروڈ)کی اگست کے لئے سپلائی13سینٹ کی کمی کے ساتھ 48.62 ڈالر فی بیرل میں طے …

ٹوکیو ۔ 27 جولائی (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی کمی آنے کا رجحان رہا۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک کے مین کنٹریکٹ کے تحت ماہ ستمبر کے لئے برنٹ کروڈ(لندن برنٹ)کی ترسیل 16 سینٹ کی کمی کے ساتھ50.81 ڈالر فی بیرل اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (امریکی کروڈ)کی اگست کے لئے سپلائی13سینٹ کی کمی کے ساتھ 48.62 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

Leave a Reply