و زیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری و یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب

سیالکوٹ۔28 مئی(اے پی پی )وزیر اعظم محمد نواز شریف نے بین الاقوامی دباوکوبالا ئے طاق رکھتے ہوئے28مئی 1998ءمیں ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو ایٹمی قوت ہونے کی شناخت عطا کی ‘ پاکستان کا ایٹمی طاقت ہونا ہی اس کی سلامتی کی سب سے بڑی ضمانت ہے ،جن لوگوں نے ایٹمی صلاحیت کے حصول کیلئے کئی دہائیوں تک عرق ریزی کی وہ ملک و قوم کے محسن ہیں۔ ان خیالات کا …

سیالکوٹ۔28 مئی(اے پی پی )وزیر اعظم محمد نواز شریف نے بین الاقوامی دباوکوبالا ئے طاق رکھتے ہوئے28مئی 1998ءمیں ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو ایٹمی قوت ہونے کی شناخت عطا کی ‘ پاکستان کا ایٹمی طاقت ہونا ہی اس کی سلامتی کی سب سے بڑی ضمانت ہے ،جن لوگوں نے ایٹمی صلاحیت کے حصول کیلئے کئی دہائیوں تک عرق ریزی کی وہ ملک و قوم کے محسن ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی و زیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے ہفتہ کو سیالکوٹ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لینے اور یوم تکبیر کا کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،

مزید خبریں

Leave a Reply