دالوں کی درآمدات میں 16 فیصدکمی

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ماہ جولائی میں دالوں کی ملکی درآمدات میں 16 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی 2017ءکے دوران دالوں کی درآمدات میں 9.859 ملین ڈالر کی کمی سے درآمدات کا مجموعی حجم 51.819 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ گذشتہ مالی سال …

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ماہ جولائی میں دالوں کی ملکی درآمدات میں 16 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی 2017ءکے دوران دالوں کی درآمدات میں 9.859 ملین ڈالر کی کمی سے درآمدات کا مجموعی حجم 51.819 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ گذشتہ مالی سال میں جولائی 2016ءکے دوران دالوں کی ملکی درآمدات کا حجم 61.678 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply