گلیکسو سمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ کے منافع میں 56 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) رواں سال 2017ءکی پہلی ششماہی کے دوران گلیکسو سمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ (گلیکسو) کے بعداز ٹیکس منافع میں 56 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی بی ایس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق رواں سال میں جنوری تا جون 2017ءکے دوران کمپنی نے 1458 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع کمایا ہے

مزید خبریں

Leave a Reply