انڈونیشیا ، مرکزی بینک نے مرکزی شرح سود میں کمی کر دی

جکارتہ ۔ 25 اگست (اے پی پی) انڈونیشیا کے مرکزی بینک نے شرح نمو میں اضافہ کے لئے مرکزی شرح سود میں کمی کر دی۔جنوب مشرقی ایشیاءکی بڑی اقتصادی قوت انڈونیشیا کے سنٹرل بینک نے مرکزی شرح سود میں 4.75 فیصد سے کم کر کے 4.50 فیصد مقرر کر دی ہے جو کہ گزشتہ سال اکتوبر کے بعد انڈونیشیا کی مرکزی شرح سود میں پہلی کمی ہے۔مرکزی بینک کے نائب …

جکارتہ ۔ 25 اگست (اے پی پی) انڈونیشیا کے مرکزی بینک نے شرح نمو میں اضافہ کے لئے مرکزی شرح سود میں کمی کر دی۔جنوب مشرقی ایشیاءکی بڑی اقتصادی قوت انڈونیشیا کے سنٹرل بینک نے مرکزی شرح سود میں 4.75 فیصد سے کم کر کے 4.50 فیصد مقرر کر دی ہے جو کہ گزشتہ سال اکتوبر کے بعد انڈونیشیا کی مرکزی شرح سود میں پہلی کمی ہے۔مرکزی بینک کے نائب گورنر کے مطابق رواں سال ماہ جون میں سالانہ لون گروتھ آٹھ ماہ کی کمزور سطح 7.7 پر رہی ہے

مزید خبریں

Leave a Reply