عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں0.2 فیصد کمی

لندن ۔ 25 اگست (اے پی پی) عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں0.2 فیصد کمی آئی ہے۔ امریکی ڈالر کی قدر کو استحکام ملنے سے سپاٹ گولڈ کے نرخ1288.39 ڈالر فی اونس پر آگئے جبکہ امریکی سونے کے نرخ1290.60 ڈالر فی اونس رہے۔ چاندی کے نرخ بھی بڑھے اور اس کی سپاٹ مارکیٹ میں تجارت17.07 ڈالر فی اونس میں ہوئی۔ پلاٹینم کے نرخ کم ہوکر974.8 ڈالر اور پلاڈیم 934.75 …

لندن ۔ 25 اگست (اے پی پی) عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں0.2 فیصد کمی آئی ہے۔ امریکی ڈالر کی قدر کو استحکام ملنے سے سپاٹ گولڈ کے نرخ1288.39 ڈالر فی اونس پر آگئے جبکہ امریکی سونے کے نرخ1290.60 ڈالر فی اونس رہے۔ چاندی کے نرخ بھی بڑھے اور اس کی سپاٹ مارکیٹ میں تجارت17.07 ڈالر فی اونس میں ہوئی۔ پلاٹینم کے نرخ کم ہوکر974.8 ڈالر اور پلاڈیم 934.75 ڈالر فی اونس رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply