عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ میں اضافہ

لندن ۔ 25 اگست (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ جمعہ کو بلند رہے۔ لندن ایکسچینج میں امریکی تیل( ڈبلیو ٹی آئی) کی اکتوبر کیلئے سپلائی40 سینٹ کے اضافے کے ساتھ47.83 ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی95 سینٹ کے اضافے کے ساتھ52.49 ڈالر فی بیرل رہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply