امریکا میں مکئی اور سویابین کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 26 اگست (اے پی پی) امریکا میں مکئی اور سویابین کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بڑھتی عالمی سپلائی اور امریکی پیداوار میں اضافے کے امکانات ہیں۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 2 سینٹ کم ہوکر 3.54 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔بورڈ میں نومبر کیلئے سویا بین کے سودے 2.25 سینٹ کم ہوکر 9.44 ڈالر فی …

نیویارک ۔ 26 اگست (اے پی پی) امریکا میں مکئی اور سویابین کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بڑھتی عالمی سپلائی اور امریکی پیداوار میں اضافے کے امکانات ہیں۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 2 سینٹ کم ہوکر 3.54 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔بورڈ میں نومبر کیلئے سویا بین کے سودے 2.25 سینٹ کم ہوکر 9.44 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔گندم کے دسمبر کیلئے سودے 4.34 ڈالر فی بشل کی سطح پر فلیٹ رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply