امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 26 اگست (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی سربراہ جینیٹ ییلن کی جانب سے مالیاتی پالیسی بارے عدم اظہار خیال ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1292.14 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1297.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply