نیویارک ۔ 26 اگست (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ مضبوط ہفتہ وار فروخت رپورٹ اور سمندری طوفان کے باعث پیداوار متاثر ہونے کا امکان ہے۔ایکسچینج میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 0.94 سینٹ (1.36 فیصد) بڑھ کر 69.83 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔مارکیٹ میں روئی کی کل 16775 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 8109 گانٹھیں …
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 26 اگست (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ مضبوط ہفتہ وار فروخت رپورٹ اور سمندری طوفان کے باعث پیداوار متاثر ہونے کا امکان ہے۔ایکسچینج میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 0.94 سینٹ (1.36 فیصد) بڑھ کر 69.83 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔مارکیٹ میں روئی کی کل 16775 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 8109 گانٹھیں کم ہیں۔








