سندھ حکومت نے گل پلازہ میں آتشزدگی سے متعلق معلومات کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی

کراچی۔ 18 جنوری (اے پی پی):سندھ حکومت نے گل پلازہ آتشزدگی کے واقعے سے متعلق معلومات اور عوام کی سہولت کیلئے ایک ہیلپ لائن قائم کر دی ہے۔گل پلازہ آتشزدگی سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات یا لاپتہ افراد کی اطلاع ڈپٹی کمشنر سائوتھ کے نمبر 0313-5048048، 021-99206372، اور 021-99205625 پر شیئر کی جا سکتی ہے۔عوام کو بھی انہی نمبرز پر واقعے سے لاپتہ افراد کے بارے میں معلومات …

کراچی۔ 18 جنوری (اے پی پی):سندھ حکومت نے گل پلازہ آتشزدگی کے واقعے سے متعلق معلومات اور عوام کی سہولت کیلئے ایک ہیلپ لائن قائم کر دی ہے۔گل پلازہ آتشزدگی سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات یا لاپتہ افراد کی اطلاع ڈپٹی کمشنر سائوتھ کے نمبر 0313-5048048، 021-99206372، اور 021-99205625 پر شیئر کی جا سکتی ہے۔عوام کو بھی انہی نمبرز پر واقعے سے لاپتہ افراد کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔