جدہ ۔26فروری (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیرمعمولی وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر آمد کے موقع پر ان کا استقبال او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے فواد شیر، سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر …
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیرمعمولی وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

مزید خبریں
جدہ ۔26فروری (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیرمعمولی وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر آمد کے موقع پر ان کا استقبال او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے فواد شیر، سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی نے کیا۔








